Urdu: 3. اپنے بچے کو سمجھنا (Understanding your child)

Buy Course

If you already have an ACCESS CODE please enter it below

 

اس کورس کے بارے میں

'اپنے بچے کو سمجھنا' تمام والدین، ددیال/ننیال اور18-0 سال کی عمر کے بچوں کے کیئررز کے لیے ایک آن لائن کورس ہے۔ یہ کورس آگاہی کا ایک سفر ہے۔ یہ ان چیزوں پر نظر ڈالنے کا راستہ استوار کرتا ہے جو کہ زیادہ تر صورتوں میں مدد گار ہوتی ہیں۔ اگر آپ کسی مخصوص موضوع کے بارے میں معلومات کی تلاش میں ہیں تو شاہد یہ کورس آپ کے لیے نہیں ہے۔

والدین کا کہنا ہے کہ 'کورس سے حقیقت میں لطف اندوز ہوئے ہیں'، 'میں نے اس کو بہت ہی مددگار اور دلچسپ پایا ہے'، 'میں نے جو 39£ خرچ کیے ہیں یہ ان کا بہترین نعم البدل ہے!' 'اس کا آغاز سست ہے جبکہ سیکھنے کے لیے بہت زیادہ ہے، تاہم اسے جاری رکھنا مفید ہے'۔

اس کورس کے مندرجات پر آپ بھروسہ کر سکتے ہیں۔ اس کو سولیہل اپروچ ٹیم میں موجود کلینیکل سائیکالوجیسٹس، چائلڈ سائیکوتھیراپسٹس اور صحت کے شعبہ سے وابستہ دیگر پیشہ ور افراد نے تحریر کیا ہے۔ اس کو حکومت برطانیہ کی طرف سے سی اے این پیرنٹ کوالٹی مارک (CANparent Quality Mark) سے بھی نوازا گیا ہے۔

اس میں 11 ماڈیولز ہیں جن میں سے ہر ایک کے مکمل ہونے پر تقریبا 20 منٹ صرف ہوتے ہیں۔ سیکھنے میں مدد دینے کے لیے اس میں باہمی شراکت پر مبنی سرگرمیاں، سوالات اور ویڈیوز کے خاکے موجود ہیں۔ اس میں حسب مرضی صداکاری بھی دستیاب ہے۔


آپ کا بچہ کس طرح نشونما پاتا ہے

26 یونٹس

Teacher

John Doe
John is the WordPress teacher at College Name. He has an extensive background in web design and WordPress education, having taught and help run college and high school web programs. You can often find him attending and speaking at local WordCamp meetups.